پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اب ہنڈریڈ انڈیکس 183,101 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جس سے سرمایہ کاری کے ماحول میں مثبت رجحان ظاہر ہوتا ہے۔