پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
اب ہنڈریڈ انڈیکس 164,983 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز یہ انڈیکس 164,444 کی سطح پر بند ہوا تھا۔