مریم نواز19ستمبرکوسرگودھا میں الیکٹرک بسوں کاافتتاح کریںگی

سرگودھا(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جمعہ 19 ستمبر کو جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بسیں کا افتتاح کرنے سرگودھا آئیں گی،سرگودھا کے تمام روٹس فائنل کرلئے گئے ہیں،سرگودھا سے سلانوالی ،شاہ پور، بھلوال، بھیرہ ، کوٹمومن اور ساہیوال روڑ پر الیکٹرک گاڑیاں چلا ئی جائیں گی