لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور میں مزید چالیس الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔وزیراعلی پنجاب آج (جمعہ)کو الیکٹرک بسوں کے نئے فلیٹ کا افتتاح کریں گی جس کے بعد لاہور میں کل الیکٹرک بسوں کی تعداد 67 ہوجائے گی۔شہر لاہور میں مزید 40 بسیں شامل کرنے کے بعد روٹ کی ازسر نو تشکیل دی جائے گی