گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)اوباش کی محنت کش کی بیٹی سے زیادتی،متاثرہ(ا۔ب) کاوالد اوروالدہ بیٹی کوگھرچھوڑکرکھیتوں میں مزددوری کیلئے گئے ہوئے تھے کہ ملزم طلحہ گھر میں گھسا اور اسیزیادتی کانشانہ بناڈالا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنواحی گا ئوں 247۔ای بی کارہائشی محنت کش محمدرمضان اپنی بیوی سمیت دھان کی کٹائی کرنے کھیتوں میں گیاہواتھا۔ گھرمیں اس کی جواں سالہ بیٹی اقراء بی بی اکیلی تھی کہ اس دوران اسی گائوں کاہی رہائشی اوباش طلحہ اخترولداخترجاویدزبردستی گھرمیں داخل ہوااورزبردستی اقراء بی بی کواپنی ہوس کانشانہ بناڈالا۔محنت کش محمدرمضان کی اطلاع پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔