بصیرپور(خصوصی رپورٹ)بصیرپورمیں ویٹرنری میڈیکل آفیسروسپرنٹنڈنٹ سلاٹرہائوس ڈاکٹرعبدالجبارنے چیکنگ کے دوران سلطان نگرمیں قصاب یاسراقبال سے مردارگوشت بر آمدکرلیاجسے موقع پرتلف کردیاگیا۔انکی رپورٹ پربصیرپورپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026