پولیس کا امن و امان کے لیے فلیگ مارچ

لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور پولیس کی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے شہر کے مختلف ڈویڑنز میں فلیگ مارچز کا انعقاد کیا گیا۔