فلپائن کے سوریگاؤ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان رپورٹ نہیں

فلپائن کے سوریگاؤ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان رپورٹ نہیں

فلپائن کے صوبہ سوریگاؤ دل نورٹے میں جمعہ کی صبح 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کا مرکز جنرل لونا کے جنوب مشرق میں تقریباً 13 کلومیٹر دور ہے۔

 زلزلہ کے بعد ممکنہ نقصان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔