قصور(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویڑن قصور نے دو دو پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بیرون ٹبی کمبواں میں کارروائی کرتے ہوئے ٹبی مقامی رہائشی علی حمزہ ملک کو 4گڈیوں اور ڈور سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کی پتنگ بازی سے راہگیر اصغر سیال گردن پر دھاتی تار پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ کوٹ سلامت پورہ سے علی حمزہ آرائیں کو پکڑ کر 10 گڈیاں اورڈور بر آمد کرکیمقدمات درج کرلئے گئے۔