ایل ڈی اے : خیابان فردوسی جوہر ٹائون پر یوم تشکر ریلی

لاہور(کرائم رپورٹر )ایل ڈی اے کے زیر اہتمام آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر "یوم تشکر" ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمداور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے قیادت کی،خیابان فردوسی جوہر ٹائون پر ریلی نکالی گئی ،افسروں و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے پا کستان زند ہ باد کی صدائیں لگائیں اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔