سوشل سکیورٹی راشن کارڈز ، تقسیم یکم جولائی سے ہوگی

درست کوائف دینے کی ہدایت ، 12 لاکھ سے زائدورکرز رجسٹرڈ ہیں
لاہور (کرائم رپورٹر) سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیو شنز نیراشن کارڈ زکیلئے درست کوائف دینے کی ہدایت کر دی ، کارڈ زکی تقسیم یکم جولائی سے ہوگی۔کارڈز کی تقسیم سے پہلے رجسٹرڈ ورکرز اور آجروں کو درست ڈیٹا جمع کر انے کی ہدایت کی گئی۔ سوشل سکیورٹی کے ساتھ 12 لاکھ سے زائدورکرز رجسٹرڈ ہیں۔