شوہر سے جھگڑے کے بیوی کا اقدام خودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علا قے میں شوہرسے جھگڑے کے بعدخاتون نے خودکشی کرنے کی کوشش کی پولیس کے مطابق 35سالہ خاتون کوتشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔خاتون نے شوہرسے جھگڑے کے بعدکیمیکل پی لیاتھاپولیس نے بتایا کہ خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔