سبزہ زار: احمد ڈکیٹ گینگ پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احمد ڈکیٹ گینگ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئیڈکیٹ گینگ کیسرغنہ احمد کو اپنے ساتھی شہباز اور اجمل کے ساتھ گرفتار کرلیاملزمان کو خفیہ اطلاع پر سبزہ زار ایل بلاک کی گراونڈ سے گرفتار کیا گیاملزمان سے 3 پستول 30 بور اور گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان احمد، شہباز، اور اجمل کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن نیایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کے مطابق سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔