لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھء شاہو پولیس سٹریٹ کریمنلز کی خلاف ان ایکشن واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیچوری،چھینا جھپٹی اور سینچنگ کی واردتیں کرنے والا متحرک گینگ گڑھی شاہو پولیس کے شکنجے میں آگیاایس پی چوہدری اثر علی کے مطابق گڑھی شاہو پْل کے قریب 2 رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور کوگینگ گرفتار کرکیملزمان کے قبضہ سے3 موٹر سائیکلز، 2 پسٹل اور کیش رقم برآمد کرلی گئی ایس ایچ او گڑھی شاہو کے مطابق سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان پر لاہور کے مختلف تھانوں میں چوری،چھینا جھپٹی اور سینچنگ کے مقدمات درج ہیں ریکارڈ کے مطابق ملزمان رنگ محل، نواں کوٹ ،قلعہ گجر سنگھ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے رھیگرفتار ملزمان میں فہد مسیح اور فہد رضا شامل ہیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیایس پی سول لائنز نے متحرک سٹریٹ کریمنلز کی گرفتاری پر ایس ایچ او گڑھی شاہو اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ سٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے