لاہور (کرائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس نے راہ چلتے لوگوں کے پرس ،موبائل اور نقد رقم سنیچ کر کے رفو چکر ہو جانے والے امتیاز اور اسامہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ1موٹر سائیکل 3 موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026