چاند میں کالج روڈ سے ایک کمسن بچے کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس کے درمیان حدود کو لے کر تنازع پیدا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ہلوکی پولیس نے لاش کو اپنی حدود سے باہر قرار دیا، جس کے بعد قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا۔ لاش کو قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔