ڈیڑھ کلو چرس بر آمد،ملز م گرفتار

عارفوالا(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتیہوئے 1600گرام چرس بر آمدکرکیایک ملزم کوگرفتارکرلیا،پولیس نے منشیات فروش جمیل مشتاق کوگورایہ نگرنزدکرسچن کالونی سے پکڑااوراسکی تلاشی لینے پر1600گرام چرس بر آمدکرکے 9سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا،اس موقع پرایس ایچ او نے کہاکہ علاقہ تھانہ سٹی میں منشیات فروشوں،چوروں اورڈکیتوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔