خاتون سے زیادتی،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ سرائے مغل نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ہلہ کے رہائشی محمدجمیل نے پولیس کوبتایاکہ ذیشان نے میری بیوی (ن) کو زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔