اسد نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفیٰ ٹاؤن پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ملزم اسد علی نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کرمتاثرہ خاتون کو انٹرویو کے بہانے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر موقع سے فرار ہو گیا، مصطفٰی ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا