لاہور(کرائم رپورٹر)شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سال سے روپوش اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سال سے روپوش اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیاملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے گڑھی شاہو سے حراست میں لیا گیاملزم ظہیر اپنے ساتھی سے فراڈ کرکے بیرونے ملک فرار ہو گیا تھا ملزم فراڈ بوگس چیک کے مقدمے میں مطلوب تھا اور مزید کارروائی کیلئے انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اشتہاریوں کیخلاف خصوصی ٹیمیں بنا کر کارروائیاں جاری ہیں۔