ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفٰی ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق مصطفی ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم بشارت کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا