مقبوضہ مغربی کنارہ‘ اسرائیلی بستیوں کی منظوری، یو اے ای کی شدید مذمت

دبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے اسرائیلی بستیوں کی منظوری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اماراتی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امن عمل کی حمایت اور غیرقانونی سرگرمیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں