لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی کوبحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔اعتزاز نامی شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بہاولنگر سے بچے کے چیک اپ کے لیے چلڈرن ہسپتال آیا تھا۔ شیئر کریں: