فیصل آباد(آ ئی این پی)چک جھمرہ باٹھاں سٹاپ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، جبکہ دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت سلمان، سکنہ وہاڑی کے نام سے ہوئی ہے