الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق

کسووال (خصوصی رپورٹ) کسووال میں نوجوان الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔نواحی گاو?ں120تیرہ اے ایل کا رہائشی 23سالہ محمد شہزاد و لد تاج محمد بھٹی بسلسہ روزگار لاہور میں الیکٹریشن کا کام کررہا تھا۔ شہزادبلند میز پر چڑھ کر بجلی کاکام کر تے ہوئے اچانک کرنٹ لگنے سے زمین پر آن گرا، سر پر گہری چوٹ لگنے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دم توڑ گیا۔