کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

بورے والا ( خصوصی رپورٹ)نواحی گائوں 52کے بی میں کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق ہو گیا۔ محمد حفیظ ویلڈ نگ کررہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا۔ متوفی کے بیٹے او ر بیٹی کی کچھ دنوں بعد شادی تھی، اسی سلسلہ میں وہ گھر میں ویلڈنگ کر رہا تھا ۔