پاکپتن : کرنٹ لگنے سے نوجوان الیکٹریشن جاں بحق

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تحصیل عارفوالامیں کرنٹ لگنے سے نوجوان الیکٹریشن جاں بحق ہو گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق محلہ شمس آباد کا رہائشی 20 سالہ حمزہ چک 143 ای بی میں بجلی کے پول پر کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔