قتل کیس کی ناقص تفتیش پر انکوائری انسپکٹر نوکری سے فارغ

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا مقدمہ قتل کی ناقص تفتیش پر سخت ایکشن، دوران انکوائری انسپکٹر شاہد نذیر کو قتل کے مقدمہ کی ناقص تفتیش پرنوکری سے فارغ کردیا۔ عثمان ٹیپو نے کہا کہ تفتیش میں میرٹ و انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کر نے والے افسر محکمہ پولیس کا حصہ نہیں رہیں گے۔