لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 14 ایس ایس پیز / ایس پیزاور 36 ڈی ایس پیز کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈی پی او وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان کو ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ ریجن،ایس پی پولیس ٹریننگ سکول انٹیلی جنس لاہور کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمدکو ایس ایس پی سی سی ڈی فیصل آباد ریجن، ایس ایس پی آپریشنز ملتان لیفٹیننٹ ریٹائرڈ کامران عامر خان کو ایس ایس پی سی سی ڈی ملتان ریجن،اے آئی جی آر اینڈ ڈی ساجد حسین کھوکھر کو ایس ایس پی سی سی ڈی ساہیوال ریجن،ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال اختر علی کو ایس پی سی سی ڈی سرگودھا ریجن،سی ٹی او راولپنڈی مس بینش فاطمہ کو ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی ڈسٹرکٹ،ایڈیشنل ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور شاہ میر خالدکو ایس پی سی سی ڈی ون لاہو،ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور عبدالحنان کو ایس پی سی سی ٹی ٹو لاہور،ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساؤتھ لاہور آفتاب احمد کو ایس پی سی سی ڈی تھری لاہور،ایس پی انویسٹی گیشن قصور غازی محمد عمر فاروق کو ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ،ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ محمد طارق ملک کو ایس پی سی سی ڈی فیصل آباد،ایس پی انویسٹی گیشن راجن پور ہمایوں افتخار کو ایس پی سی سی ڈی ملتان ڈسٹرکٹ، ایڈیشنل ایس پی ڈی جی خان شفقت ندیم چودھری کو ایس پی سی سی ڈی بہاولپور ریجن تعینات اور ایڈیشنل ایس پی بہاولپور یوسف ہارون کو ایس پی سی سی ڈی ڈی جی خان ریجن تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اسی طرح ڈی ایس پی میاں قدیر کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ون ڈسٹرکٹ لاہور، دانش آصف رانجھا کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ٹو ڈسٹرکٹ لاہو،رضوان منظور کو ڈی ایس پی سی سی ڈی تھری ڈسٹرکٹ لاہو، راشد امین بٹ کو ڈی ایس پی سی سی ڈی فورڈسٹرکٹ لاہور، محمد فیصل شریف کو ڈی ایس پی سی سی ڈی فائیو ڈسٹرکٹ لاہو، سید حسین حیدر کو ڈی ایس پی سی سی ڈی VI- ڈسٹرکٹ لاہو، عابد رشید کو ڈی ایس پی سی سی ڈی سیالکوٹ، محمد انصر جاوید کوڈی ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ، اعجاز احمد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی حافظ آباد، عدنا ن احمد ملک کو ڈی ایس پی سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین، عامر عباس کو ڈی ایس پی سی سی ڈی گجرات، منیر احمد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی نارووال، منصور بلال کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ون فیصل آباد، عطا الرحمان کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ٹو فیصل آباد،بابر نواز کو ڈی ایس پی سی سی ڈی چنیوٹ، غضنفر علی کو ڈی ایس پی سی سی ڈی جھنگ، عبدالمجید کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ، افتخار احمد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی شیخوپورہ، رائے احسان علی کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ننکانہ صاحب، محمد عتیق کو ڈی ایس پی سی سی ڈی قصور، جاوید طاہر مجید کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ملتان، محمد راشد ملک کو ڈی ایس پی سی سی ڈی وہاڑی، محمد اسحاق سیال کو ڈی ایس پی سی سی ڈی خانیوال، طاہر اعجاز کو ڈی ایس پی سی سی ڈی لودھراں، نصراللہ خان نیازی، ڈی ایس پی سی سی ڈی سرگودھا، شبریز حسین کو ڈی ایس پی سی سی ڈی میانوالی، احمد سجاد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی خوشاب، امداد حسین کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ساہیوال، محمد یوسف کو ڈی ایس پی سی سی ڈی اوکاڑہ، محمد طارق جاوید کو ڈی ایس پی سی سی ڈی پاکپتن شریف، سعادت علی کو ڈی ایس پی سی سی ڈی مظفرگڑھ، محمد ناصر کو ڈی ایس پی سی سی ڈی لیہ، عرفان اکبر خان کو ڈی ایس پی سی سی ڈی بہاولپور، شہنشاہ احمد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی رحیم یار خان، میاں افضال شاہ کو ڈی ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی اور ذوالفقار احمد بازید کو ڈی ایس پی سی سی ڈی چکوال تعینات کرنے کے احکامات جار ی کیے ہیں۔