سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش:ملزم کوگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ کا مرتکب ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران گرفتار کیا۔ ملزم حسیب کی اسلحہ نمائش ہوائی فائرنگ کی متعددویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔ ملزم حسیب سے پستول اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔