امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات آ ج نئی دہلی میں ہوں گے، یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیائی ملک سے درآمدات پر محصولات عائد کیے، جس سے اگست میں بھارت کی برآمدات 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا تجارتی مذاکرات کو  تیزی سے آگے بڑھائیں گے