ڈاکو ئوں نے گن پوائنٹ پر فیاض کیبل والے اور آصف پان شاپ والے کو لوٹ لیا
قصور(خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں نول میں دن دہاڑے ڈاکو ئوں نے دو تاجروں سے 7لاکھ سیزائد نقدی لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔موٹر سائیکل سوار2 ڈاکو ئوں نے گن پوائنٹ پر فیاض کیبل والے اور آصف پان شاپ والے کو لوٹ لیا،مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔