تلونڈی (خصوصی رپورٹ)ڈاکو ئوں نے 2دکانداروں سے4لاکھ نقدی لوٹ لی، مولو پورروڈ پر ڈاکو گن پوائنٹ پرڈاکٹرمیڈیکل سٹور میں گھس کرمالک ابوبکر سے 1 لاکھ95ہزارنقدی ،جبکہ شمشاد کریانہ سٹورمیں داخل ہوکراس کیمالک سے 2لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ،پولیس نیمقدمات درج کرلیے،کیمسٹ ایسوسی ایشن کیرہنما ئوں حاجی محمد شریف ،صادق حسین بھٹہ اور احمد چودھری نے ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔