چورگینگ کاسرغنہ گرفتار،6موٹرسائیکلیں بر آمد

تھہ شیخم(خصوصی رپورٹ)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چورگینگ کیسرغنہ کو گرفتار کرکے6موٹرسائیکلیں بر آمد کرلیں، سرغنہ حیات عرف حیاتی نے تفتیش کیدوران تھانہ اے ڈویڑن، بی ڈویڑن اور تھانہ صدر قصور کے علاقوں میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا ،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔