مصطفی آباد/للیانی،تھہ شیخم(خصوصی رپورٹ)مقدمہ بازی کی رنجش پر2گروپوں میں لڑائی اورفائرنگ کینتیجہ میں 5افرادزخمی ہوگئے، محمد ولید،محمد حنیف ، عدیل، افضال ، محمد علی کھیتوں سے چارہ لیکر واپس آ رہے تھے کہ 6ملزموں بشیر ، کرم داد، بلال، حمزہ، عمر اورعلی داد نیان کا راستہ روک کرفائرنگ کرکے رائفل کے بٹ مار کر ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا ، محمد حنیف کو تشویش ناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش ہے۔