نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے امریکا میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی بزنس مین گوتھ اڈانی کی سرمایہ کاری سے امریکا میں ملازمتوں کے 15 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔