لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے نے مختلف علاقوں میں 161املاک سربمہر کر دیں۔ غیرقانونی کمرشل استعمال، پینلٹی فیس کی عدم ادائیگی پر ای ون اور ای ٹو بلاک جوہر ٹائون میں 35املاک ،خیابان فردوسی روڈ پر 18 ، گلبرگ،فیصل ٹائون 29،شادمان،سمن آباد، گلشن راوی، یو بی ڈی کینال روڈ، نیو مسلم ٹائون میں 47املاک سربمہر کی گئیں۔ ٹیموں نے ریکوری آپریشن کے دوران علامہ اقبال ٹائون میں 32املاک سیل کر دیں۔