لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے 7 جواری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان کے مطابق تاش پر جوا کھیلنے والے عبدالقادر، رمضان، خاور، آصف، حمزہ سمیت 7افراد گرفتار کر کے تاش،موبائل فونز اور داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026