3 موٹر سائیکلیں، پستول و گولیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ریکارڈیافتہ ڈکیت گروپ کوگرفتار کر لیا پولیس نیگروپ کوٹریس کرکیپھاٹک کچی آبادی سیحراست میں لیاپولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان چل پھرکرمختلف ماڈل ٹاؤن اور گردونواح میں ریکی کرتے تھے،موقع پا کر بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چرا کر فرار ہوجاتے تھے ملزمان کوسی سی ٹی وی کیمرہ تصویرمیں ریکی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔گروپ سے چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں، پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ملزمان چوری ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان عمر اور مزمل کیخلاف مقدمہ درج کر کیانویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا