پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑیوں کی منتقلی شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود حاصل کر لیا، تاہم بدلے میں کوئی کھلاڑی نہیں بھیجا گیا۔ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز امکان ہے کہ کل سے شروع ہو جائے۔