مستی گیٹ،لاری اڈہ اور مصری شاہ 4اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ،لاری اڈہ اور مصری شاہ پولیس نے خیانت مجرمانہ، دھوکہ دہی فراڈ اور بوگس چیک کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب خرم ، سلیم ، اکرم اور ابتسام کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔