ہارون آباد(خصوصی رپورٹ )تھانہ صدر کی حدود میں خاوند نے بیوی پر تشدد کیا ،جس کاڈی پی او کامران اصغر نے نوٹس لیکر مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا، ترجمان پولیس کیمطابق خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس ایچ او تھانہ صدر متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔