بورے والا ( خصوصی رپورٹ)نواحی گائوں 421ای بی میں ایک شخص نے بیوی پر تشدد کے دوران اس کا سر مونڈھ دیا۔ ملزم آصف چوہان کو اپنی بیوی کے کردار پر شک تھا اسی رنجش میں اس نے اپنی بیوی پر تشدد کیا۔ تھانہ شیخ فاضل پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ۔