مریدکے (خصوصی رپورٹ ) جی ٹی روڈ بنگلہ سٹاپ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمدہوئی ہے،سٹی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے لاش تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مریدکے پہنچا دی ہے، سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کے جسم پر ظاہری طور پر کوئی زخم وغیرہ کا نشان بھی نہیں،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی ہے۔