نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)شیخوپورہ کے مصروف ترین بتی چوک میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے راہگیروں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے نعش کوقبضہ میں لیکر ورثاء￿  کی تلاش شروع کردی ہے بتایا گیا ہے کہ متوفی نشے کا عادی تھا اور نشہ نہ ملنے پر جان کی بازی ہارگیا۔