عاشق پکڑاگیا،بال،مونچھیں مونڈ ڈالیں

افتخار نامی شخص مبینہ طور پر محبوبہ سے ملنے آیا،خوب درگت کے بعد پولیس کے حوالے کردیا 
کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ )مبینہ طور پر محبوبہ سے ملنے آئے عاشق کو اہلخانہ نے پکڑ لیا، خوب درگت بنانیکی بعدسر کے بال اور مونچھیں مونڈ ڈالیں اور پولیس کے حوالے کردیا،بتایا گیا ہے کہ افتخار نامی شخص مبینہ طور پر محبوبہ سے ملنے (ع) کے گھر آیا تھا،پولیس مصروف کارروائی ہے۔