سلمان، عدیل، کاشان، عارف، اویس، نذر، نعیم اور منیب17 مقدمات میں مطلوب تھے
لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس کی مختلف کارروائیاں 8 اشتہاری گرفتار کر لیے ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع اور دوران پٹرولنگ پولیس کو مطلوب اشتہاریسلمان، عدیل، کاشان، عارف، اویس، نذر، نعیم اور منیب کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بوگس چیک، فراڈ سمیت 17 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،