قصور(خصوصی رپورٹ) ناجائز اسلحہ بر آمد ہونے پر مقدمہ درج۔ تھانہ مصطفی آباد پولیس نے مقدمہ درج کروایا کہ اڈا مصطفی آباد میں خفیہ اطلاع پر امیر کالونی مصطفی آباد کے رہائشی ملزم کاشف کی جامہ تلاشی لینے پر اْس کے قبضہ سے ناجائز پستول 30بور اور میگزین سے تین ضرب لگی گولیاں بر آمد ہوئیں جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔