ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ بر آمد

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)پولیس نیدوران گشت نوجوان سے ناجائزپستول بر آمدکرلیا، چک نمبر193۔ای بی میں ایک مشکوک شخص کوروک کراس کی تلاشی لی تواس کے قبضہ سے ناجائزپسٹل30بوربر آمدہوا،پولیس نے گرفتارملزم سیف مشتاق ڈوگرسکنہ199۔ای بی کوبعدازاندراج مقدمہ حوالات میں بندکردیاہے۔