حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ)تھانہ حویلی لکھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علی نواز عرف کالی سے غیر قانونی 30 بور پسٹل بر آمد کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے واقعہ میں استعمال شدہ اسلحہ اپنے گھر میں چھپا رکھا تھا، جو نشاندہی پر بر آمد کیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔